the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کولکتہ،19ڈسمبر(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نوٹ بندی کی مار سے کراہ رہی عوام کا درد شیئر کرتے ہوئے پیر کو نریندر مودی حکومت کو گونگی اور بہری بتاتے ہوئے کہا کہ ایک وقت جو چائے والا تھا، اب پے ٹی ایم Paytm والا بن گیا ہے.

مغربی بنگال کے Bankura ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے یہ بات کہی. انہوں نے کہا کہ یہ طے کرنا



وزیراعظم کا کام نہیں ہے کہ عام لوگ اپنی گاڑھی کمائی کہاں رکھیں گے. انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کو لے کر مرکزی حکومت نے ملک کو ایک بڑے اقتصادی بحران میں دھکیل دیا ہے.


ترنمول کانگریس سربراہ نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم ملک کی صحیح پوزیشن کو نہیں سمجھتے اور شور مچا کر کچھ نجی کمپنیوں کو فروغ دینے میں لگے ہیں. انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو غریبوں کے خون چوسنے کی عادت اور کچھ کارپوریٹ گھرانوں سے کمیشن لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.